the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔ یکم ستمبر (اعتماد نیوز) آج ریاستی چیف منسٹر کے چندرا شیکھر راؤ کی موجودگی میں کانگریس کے ایلیندو حلقہ اسمبلی کے ایم ایل اے کناکیا اور ضلع کھمم کے وائرا کے رکن اسمبلی مدن لعل ٹی آر ایس میں شامل ہوگئے۔ اسکے علاوہ کانگریس کے تین



ارکان قانون ساز وینکٹ راؤ ‘ راجیشور راؤ اور یادو ریڈی بھی ٹی آر ایس میں شمولیت اختیار کر لیا۔ اس موقع پر ریاستی وزیر داخلہ این نرسمہا ریڈی نے کہا کہ کھمم میں تلگو دیشم خالی ہوچکی ہے۔ انہوں نے دعوی کیا کہ کے سی آر کی وجہ سے ہی تلنگانہ کی ترقی ممکن ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.